گھر کی رونق
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نہایت عزیز ہستی جس سے گھر میں رونق نظر آتی ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نہایت عزیز ہستی جس سے گھر میں رونق نظر آتی ہو۔